the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برازیل میں ماناؤس کے جنگلوں کے شہر آمیزن میں واقع ایک جیل میں قیدیوں کے مابین خونریز تشدد کے دوران کم از کم 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک برازیلی سیکورٹی افسر نے گلوبو ٹی وی نٹ ورک کو آج یہ اطلاع دی۔ ریاست کی سیکورٹی کے سربراہ



سرجیو فونٹیس نے بتایا کہ انہیں اس تشدد میں اور زیادہ لوگوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔واضح رہے کہ برازیل میں جیلوں کی حالت بہت خراب ہے اور یہاں کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے جاتے ہیں جس کی وجہ سے تشدد کے واقعات پیش آنا عام بات ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.